
کیارا کے شادی کے جوڑے سے متعلق ڈیزائنر کا اہم انکشاف
بھارت کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی کے شادی کے جوڑے سے متعلق ڈیزائنر نے اہم انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی کے شادی کے جوڑے کو تیار کرنے والے معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنی انسٹا پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ کیارا کے عروسی لباس کو 200 کاریگروں نے 6700 گھنٹوں کی محنت سے تیار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ڈیزائنر منیش ملہوترا نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ کیارا کے خوبصورت عروسی جوڑے کے ساتھ تیار کی گئی خوبصورت ڈائمنڈ جیولری بھی ہماری تیار کردہ تھی۔
یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا
واضح رہے کہ بالی ووڈ کی اداکار جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا 7 فروری کے روز جیسلمیر کے عالیشان ہوٹل سوریا گڑھ پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News