Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟

Now Reading:

سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟
سجل علی

اداکارہ سجل علی کا بامعنی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ویڈیو فوٹو شیئرنگ ایپ سے غائب ہوگیا ہے۔

اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ اداکارہ سجل علی نے خود اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا ہے یا پھر ہیک کر لیا گیا ہے لیکن یہ بات درست ہے کہ اب ان کا اکاؤنٹ انسٹاگرام سے غائب ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ شادی سے متعلق اداکارہ سجل علی کا نیا بیان سامنے آگیا

  واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر 9.4 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔

Advertisement

  اس سے قبل  چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کے ایک پروموشنل ایونٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے سجل علی کی خوب تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں: جمائما نے اداکارہ سجل علی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی

انہوں نے کہا تھا کہ ’ سجل علی بہت ہی باصلاحیت اور شاندار اداکارہ ہیں، سجل نے فلم کے لیے ہمیں زوم پر آڈیشن دیا تھا اور مجھے یاد ہے کہ اس آڈیشن کو دیکھ کر پروڈیوسر نے کہا تھا کہ یہ کیا زبردست انداز میں بڑے بڑے آنسو بہاتی ہیں ‘۔

   انہوں نے کہا تھا کہ ’ ارینج میریج سے متعلق اس کہانی میں جس کردار کے لیے سجل علی کو کاسٹ کرنا تھا وہ اس کردار کے لیے ایک زبردست انتخاب ثابت ہوئیں ‘۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے سجل علی کا موازنہ لیلی جیمز کے ساتھ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ فلم میں ان دونوں کی جوڑی بہت زبردست رہی ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر