Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکار نعمان اعجاز کی دوستوں کے ہمراہ رقص کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

پاکستانی اداکار نعمان اعجاز کی دوستوں کے ہمراہ رقص کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں اور مداح ان کی اداکاری کو خوب پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں معروف اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں دوستوں کے ہمراہ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نعمان اعجاز کسی شادی پر دوستوں کے ہمراہ بھارتی گانے ’دیسی بوائز‘ پر ڈانس کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نعمان اعجاز اور ان کے دوستوں نے سفید رنگ کا کرتہ اور سیاہ رنگ کا کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے خوب پسند کی گئی اور انہیں ایک اعلیٰ شخصیت اور لیجنڈری اداکار قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نعمان اعجاز نے ڈرامہ سیریل ’سنگِ مرمر‘، ’کیسی تیری خودغرضی‘، ’پری زاد‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
معروف گلوکار کے گھر پر فائرنگ؛ ملازم شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر