
اداکارہ مشال خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مشال خان اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
انہیں ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔
اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’سنو چندا‘ اور ’پری زاد‘ میں بہترین اداکاری دکھا کر خوب داد سمیٹی۔
حال ہی میں مشال خان کا ایک بولڈ فوٹو شوٹ کافی وائرل ہوا، جس کی تصاویر آج ہم بھی آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
یہ فوٹو شوٹ جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو مداحوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مشال خان نے ڈرامہ سیریل ’دولہن‘، ’سنو چندا‘، ’قصہ مہربانوں کا‘، ’پری زاد‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News