Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں؛ تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں؛ تصاویر وائرل

معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنی شادی کی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

معروف اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اداکارہ اشنا شاہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرا شادی کا جوڑا اور جیولری سب پاکستانی ہے اور جو لوگ میرے لباس کا مذاق اُڑا رہے ہیں وہ سن لیں کہ میرے جوڑے کے پیسے انہوں نے نہیں دیئے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اشنا شاہ کی اپنے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ ایک ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے موقع پر دونوں پنجابی گانے ’ بلو نی تیرا لال گھاگرا ‘ پر ڈانس کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اس سے قبل معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے گولفر حمزہ امین سے منگنی کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

  تصاویر  میں اداکارہ اور ان کے منگیتر سمیت رشتے داروں کو دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ اشنا شاہ کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی؟

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’میرے مسنگ پزل سے ملیے ، لڑکا خوبصورت بھی ہے اور اچھا بھی بسم اللہ کریے‘ ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر