
نامور کامیڈین علی گل پیر نے اہلیہ کیساتھ تصاویر شیئر کردی
’وڈیرے کا بیٹا‘ گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی گل پیر نے حال ہی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو نکاح کی خبر دی، انہوں نے اپنی منگیتر عظیمہ ناخدا کو شریکِ حیات بنایا۔
انہوں نے پیغام میں لکھا کہ ایک جیون ساتھی اور ایسا پیار کرنے والا خاندان ملنے پر شکر گزار ہوں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: علی گل پیر کی مزاحیہ ویڈیو پر حمائمہ ملک نے کیا لکھا ؟ جانئیے
واضح رہے کہ اس سے قبل سال 2015 میں علی نے اپنی نئی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئیں تھیں تاہم 2019 میں اس رشتے کو ختم کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News