Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثروت گیلانی کا کرن جوہر سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

ثروت گیلانی کا کرن جوہر سے متعلق اہم انکشاف
ثروت گیلانی

ثروت گیلانی کا کرن جوہر سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بھارت کے نامور پروڈیوسر کرن جوہر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک انٹرویو کے دوران بھارتی پروڈیوسر سے متعلق انکشاف اہم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ثروت گیلانی کا بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار

انہوں نے کہا کہ چوریلز میں ان کے کام کو بہت سراہا گیا اور انہیں سرحد پار سے کرن جوہر کے علاوہ بھی پیغام ملا جو شو کے مداح بن گئے۔

ثروت نے انکشاف کیا کہ کرن جوہر سے ان کی ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنے شوہر فہد مرزا کے ساتھ روم سے واپس آرہی تھیں اور انہوں نے ایک تصویر بھی کلک کی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مستقبل میں پاکستان اور بھارت کے اداکار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، ثروت گیلانی

اداکارہ نے کہا کہ  جب کرن جوہر نے مجھے میسج کیا اور بات کی تو مجھے یقین نہیں آرہا تھا، میں نے انکو بتایا کہ ہم پہلے بھی مل چکے ہیں اور میں بہت خوش تھی کیونکہ کرن جوہر نے میرے کام کی بہت تعریف کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر