Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار؛ بھارتی ادکارہ آبھال پال کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار؛ بھارتی ادکارہ آبھال پال کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ و ماڈل آبھا پال نے ساؤتھ انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرے ہیں۔

وہ تامل فلم ‘ٹیسٹ’ میں شائقین کے دلوں کو چھوتے نظر آئی تھیں۔ آبھال نہ صرف فلموں میں مداحوں کے دلوں کی دھڑکن بڑھاتی ہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی وہ کسی سے کم نہیں ہیں۔

34 سالہ اداکارہ آبھا پال تمل فلموں کا مشہور و معروف نام ہیں لیکن وہ او ٹی ٹی پر بولڈ اداکاری کی حدیں پار کرنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنی انتہائی بولڈ تصویروں سے تباہی مچا دیتی ہیں۔

اب انہوں نے باتھ روم کی کچھ ایسی ہی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement

آبھا پال نے بولڈنیس کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تازہ ترین فوٹو شوٹ میں اداکارہ کو باتھ روم میں شرماناک لپاس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آبھا نے ملٹی کلر کی بکنی پہن کر پوز دئے ہیں۔ انہوں نے اپنی آنکھوں میں کاجل لگایا ہوا ہے۔

Advertisement

ان کے مداح آبھا پال کے بولڈ انداز کو پسند کر رہے ہیں لیکن کچھ نیٹیزنز کو یہ پسند نہیں آ رہا ہے اور وہ انہیں ٹرول بھی کر رہے ہیں۔

آبھا نے فلموں میں اپنی بولڈ شبیہ بنائی ہوئی ہے۔ وہ بولڈنیس کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2005 میں کیا تھا۔ اس وقت وہ ماڈلنگ کیا کرتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر