
منوج باجپائی نے سمانتھا پربھو کو کیا تلقین کی؟
بالی ووڈ کے با صلاحیت اداکار منوج باجپائی نے اداکارہ سمانتھا پربھو کو خود پر سختی نہ کرنے کی تلقین کی ہے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں منوج نے کہا کہ ویب سیریز ’فیملی مین‘ کی شوٹنگ کے دوران سمانتھا پربھو کو کام کرتے دیکھ کر میں خوفزدہ ہوگیا تھا کہ یہ اتنا زیادہ کام کیسے کرتی ہیں۔
انٹرویو میں آر جے سدھارتھ کنعان نے منوج سے کہا تھا کہ سمانتھا کیلئے کوئی پیغام دیجیے۔
منوج نے کہا کہ وہ بہت محنتی ہیں، فیملی مین میں کام کرتے دیکھا تو سوچا کہ کتنا ستا رہی ہے یہ اپنے آپ کو۔
Advertisementwill try sir @BajpayeeManoj https://t.co/PP4h4Ly7ES
— Samantha (@Samanthaprabhu2) February 15, 2023
اس کلپ کو شیئر کرتے ہوئے سمانتھا نے ٹوئٹر پر جواب دیا کہ کوشش کروں گی سر۔
یہ بھی پڑھیں: منوج باجپائی پاکستانی گلوکار فیصل کپاڈیا کے مشکور
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News