Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان اور وسیم اکرم کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

Now Reading:

فواد خان اور وسیم اکرم کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ’منی بیک گارنٹی‘ نامی نئی پاکستانی فلم عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں فواد خان، وسیم اکرم انکی اہلیہ شینرا اکرم ، عائشہ عمر ، مانی ، جاوید شیخ ، گوہر رشید ، میکال ذوالفقار ، حنا دلپزیر ، شایان خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم کے پہلے آفیشل ٹیزر کو دیکھ کر نیٹ فلکس کی سیریز منی ہائیسٹ سے مماثلت محسوس ہوئی۔

واضح رہے کہ فیصل قریشی اس فلم کی ہدایات دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر