Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی گلوکاروں میں عاطف اسلم پہلے نمبر پر آگئے

Now Reading:

پاکستانی گلوکاروں میں عاطف اسلم پہلے نمبر پر آگئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔

آن لائن میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مقبول ترین گلوکاروں میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم پہلے نمبر پر ہیں۔

راحت فتح علی خان، نصرت فتح علی خان، شفقت امانت علی اور علی سیٹھی اسپاٹیفائی کے ان گلوکاروں میں شامل ہیں جنہیں سب سے زیادہ سب سے زیادہ سُنا گیا۔

اسپاٹیفائی کی جانب سے پیش کردہ فریش فائنڈز کیٹیگری کے تحت میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے والے پاکستان کے کئی نوجوان گلوکاروں کو بھی عالمی سطح پر پہچان ملی۔

فریش فائنڈز کے سلسلے کے تحت شائے گل تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی نئی گلوکاراؤں میں پہلے نمبر پر رہیں جبکہ عبدالحنان پہلے گلوکار ہیں جن کے دو گیت ’بکھرا‘ اور ’ارادے‘ سپوٹیفائی کے ٹاپ سانگز پاکستان چارٹ ٹاپ تھری میں شامل رہے۔

Advertisement

اسپاٹیفائی کی مقبول ترین پاکستانی گانوں کی فہرست میں علی سیٹھی اور شے گل کا عالمی مقبول ترین گانا ’پسوڑی‘ پہلے نمبر پر رہا جبکہ نوجوان گلوکار عبدالحنان کے دو گانے ’بکھرا‘ اور ’ارادے‘ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ سپوٹیفائی کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران پاکستان کی میوزک ایکسپورٹس میں 217 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر