Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکتی کپور اور شردھا کے ’ٹھمکا ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

شکتی کپور اور شردھا کے ’ٹھمکا ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل
شکتی کپور اور شردھا کے

شکتی کپور اور شردھا کے ڈھمکا ڈانس کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کے اپنے والد شکتی کپور کے ہمراہ دیسی گانے’شو می دی ٹھمکا‘ پر ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

شردھا کپور نے اپنے والد شکتی کپور کی اس گانے پر رقص کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا، بہترین ٹھمکا میری سٹوری پر دیکھیں۔

اس گانے کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شردھا کپور  پیلے رنگ کی ساڑھی میں اپنے ’ٹھمکے‘ سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہیں اور ان کے ہمراہ فلم کے ہیرو رنبیر کپور بھی موجود ہیں۔

یہ گانا پلے بیک سنگر سنیدھی چوہان اور شاشوت سنگھ نے گایا ہے جبکہ اس گانے کی بدولت شردھا کپور ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

یہ بھی پڑھیں: اداکار رنبیر اور شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

شکتی اور شردھا کپور کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اس پر اداکار ٹائیگر شیروف نے تبصرہ کرتے ہوئے ’لیجنڈ لکھا۔‘ جبکہ راکل پریت نے کہا کہ بہت پیاری ویڈیو ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر