
کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں معروف ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں معروف ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین کو بیٹی کے ہمراہ انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین اپنی بیٹی کے ہمراہ ہاتھی کی سواری کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی اور اس کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا گیا کہ دونوں نے شادی کی پہلی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے منائی اور اپنی ننھی شہزادی کو بھی خوب تیار کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا گیا کہ کنول آفتاب نے سنہرے رنگ کی ساڑھی اور ذوالقرنین سکندر نے سفید رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کا کوٹ پہنا ہوا اور اگر ان کی ننھی بیٹی کو دیکھیں تو اس نے کنول آفتاب کی ساڑھی جیسا رنگ زیب تن کیا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دونوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنی محبت کی کہانی بیان کی کہ کس طرح وہ 2020 میں ایک دوسرے سے ملے،2021 میں نکاح ہوا، 2022 میں رخصتی اور اب 2023 میں ان کے ہاں ننبی شہزادی کی پیدائش ہوئی۔
سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے دونوں کو خوب مبارکباد دی اور ڈھیر ساری دعائیں بھی دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News