Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو؛ علی ظفر نے جاوید اختر کے گانے گاکر سب کے دل جیت لئے

Now Reading:

ویڈیو؛ علی ظفر نے جاوید اختر کے گانے گاکر سب کے دل جیت لئے

پاکستان کے سپر اسٹار علی ظفر نے بھارتی شاعر جاوید اختر کے لئے ان کے لکھے گانے گا کر سب کے دل جیت لئے۔

لاہور میں ہونے والے فیض میلہ میں بھارتی شاعر جاوید اختر نے خصوصی شرکت کی ۔ سیشن کے بعد ان کے اعزاز میں ایک تقریب رکھی گئی جس میں پاکستانی فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

اس موقع پر جاوید اختر کے سامنے علی ظفر نے ان کے لکھے ہوئے گانے’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ‘  پیش کیا۔

 جاوید اختر نے یہ گانا  بالی ووڈ فلم ’ایک لو اسٹوری‘ کے لئے لکھا تھا ، جوکہ انیل کپور اور منیشا کوایرلہ پر فلمایا گیا۔ جبکہ یہ فلم 1994 میں ریلیز کی گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 اس تقریب میں علی ظفر ان کی اہلیہ عائشہ فاضلی ،ریشم ، نتاشہ بیگ اور ثروت گیلانی سمیت دیگر اداکاروں نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں: 19 برس کی عمر میں علی ظفر نے عائشہ کو منانے کے لیے کونسا گانا لکھا؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر