Advertisement
Advertisement
Advertisement

’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانے کے گلوکار چاہت فتح علی خان کون ہیں؟

Now Reading:

’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانے کے گلوکار چاہت فتح علی خان کون ہیں؟
’یہ جو پیارا پی

’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانے کے گلوکار چاہت فتح علی خان کون ہیں؟

لندن میں مقیم پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان پی ایس ایل 8  کےلئے گانا گانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی کافی حد تک توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں چاہت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ اللہ کا کرم ہے، گزشتہ 6 ماہ میں ریلیز کیے جانے والے 6 میں سے 3 گانے سُپرہٹ رہے، خصوصاً ’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ ہے تو سوشل میڈیا پر لاکھوں بار سُنا جاچکا ہے۔

اپنے کیریئرکے حوالے سے بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلوکاری کا شوق 1982 یا 1983 سے ہے جب انہوں نے شیخوپورہ میں ایک میوزک گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

انہیں نصرت فتح علی خان نے براہ راست گانا نہیں سکھایا تھا لیکن وہ انہیں اپنا روحانی استاد مانتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ”میں جانتا تھا کہ میں ایک بہترین اداکار، پرفارمر، ماڈل اور گلوکار ہوں لہذا میں نے اپنے ٹیلنٹ کو اسکرین پر لانے کا فیصلہ کیا“۔

پی ایس ایل 8 کے ترانے پر تبصرہ کرتے ہوئے گلوکار نے انکشاف کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے سیکریٹری نے ان سے تین بار رابطہ کیا یہاں تک کہ پی سی بی کے سربراہ نے بھی ان کے ٹوئٹراکاؤنٹ کا جائزہ لیا۔

دیکھنے والوں کو اپنا اصل نام بتا کرحیران کرنے والے گلوکار نے مزید کہا کہ ، ”میرا اصل نام کاشف رانا ہے، تقریباً 7 سال قبل جب میں نے دوبارہ گانا شروع کیا تو اسے تبدیل کرلیا“۔

چاہت علی خان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پاکستان اور دیگر ممالک میں موسیقی کے بہت سے پروگراموں میں پرفارم کیا۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ موسیقی کے تمام فارمیٹس میں گانے کے ماہر ہیں لیکن انہیں قوالی گانا سب سے زیادہ پسند ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر