سدھارتھ ملہوترا کی شادی پر ٹک ٹاکر ربیکا خان کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا
بھارت کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا کی شادی پر ٹک ٹاکر ربیکا خان کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربیکا خان تیار ہو کر اپنے گھر والوں کو مٹھائی کھلا رہی ہیں اور ویڈیو پر لکھا ہوا ہے کہ ’ کچھ نہیں برو، سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی خوشی میں‘۔
ویڈیو کے کیپشن میں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے لکھا ہے کہ میرا پیار سدھارتھ ملہوترا کیلئے کبھی کم نہیں ہو گا۔
انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کو مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں
اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان ٹک ٹاک سے کتنا کما لیتی ہیں؟
شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
