
‘شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے انقلاب برپا کردیا’
نامور بالی ووڈ کے فلمساز انوراگ کشپ کا کہنا ہےکہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان اور اُن کی فلم پٹھان کی تعریف میں انوراگ کشپ نے لفظ ’انقلاب‘ کا استعمال کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کی اس فلم کو ریلیز سے قبل پابندی اور بائیکاٹ کی اپیلوں کا سامنا تھا لیکن اس وقت بھارتی سنیما گھروں میں انقلاب آیا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا
انوراگ کشپ نے مزید کہاکہ پٹھان بھارت میں 300 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے والی تیز ترین فلم بن گئی ہے، لوگوں نے فلم دیکھنے کےلیے تھیٹروں پر دھاوا بول رکھا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں؛ بالی ووڈ ’پٹھان‘ نے لڑکوں کو بال لمبے کرنے کی ٹپ دیدی
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News