Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکیتا لوکھنڈے کا سشانت سنگھ راجپوت سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

انکیتا لوکھنڈے کا سشانت سنگھ راجپوت سے متعلق اہم انکشاف
سشانت سنگھ راجپوت

انکیتا لوکھنڈے کا سشانت سنگھ راجپوت سے متعلق اہم انکشاف

مرحوم بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں مرحوم بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ میں اپنی زندگی میں کبھی پیار کو مسترد نہیں کر پائی ہوں، اس کے بعد اس پیار میں میرے ساتھ جو بھی ہوا سو ہوا ‘۔

یہ بھی پڑھیں: سشانت سنگھ کا گھر لوگوں کیلئے خوف کی علامت بن گیا

انہوں نے کہا کہ ’ میرا کبھی پیار پر سے یقین نہیں اٹھا، مجھے یقین تھا کہ سشانت سنگھ کے بعد بھی مجھے محبت ملے گی، مجھے لگتا تھا کہ میرے لیے کوئی ہے جو مجھے ملے گا اور میرے خواب پورے کرے گا ‘۔

 دوسری جانب انٹرویو کے دوران اداکارہ کے شوہر وکی کا کہنا تھا کہ ’ سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد انکیتا مشکل وقت سے گزر رہی تھی اور اس وقت مجھے ادراک ہوا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے ‘۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ’ آپ نہیں جانتے کہ کل کیا ہو گا، کوئی بھی نہیں جانتا لیکن ہر کوئی کسی نہ کسی طرح کی صورتحال سے دوچار ضرور ہوتا ہے جو اس کے لیے نئی ہوتی ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: سوشانت سنگھ کی برسی پر ریا چکروتی کا محبت بھرا پیغام توجہ کا مرکز بن گیا

  اداکارہ کے شوہر وکی نے کہا کہ ’ انکیتا کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے، وہ صرف اس کے ساتھ نہیں ہو رہا، میں ہر صورتحال میں اس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں۔ ہمارے ساتھ کچھ بھی ہو، ہم دونوں اکٹھے اسے جھیلیں گے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر