Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کا اپنے نئے گیت کے ذریعے بلوچی ثقافت کو خراج تحسین

Now Reading:

آئمہ بیگ کا اپنے نئے گیت کے ذریعے بلوچی ثقافت کو خراج تحسین

پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔

آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔

انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا اگلا گیت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کی ثقافت کیلئے ایک خراج تحسین ہوگا۔

انہوں نے لکھا کہ میں بلوچستان کی میٹھی زبان اور خوبصورت روایات پر ایک گیت بنانا چاہتی تھی اور اس گیت کے ذریعے ایک بڑے صوبے کی ثقافت کو منایا جائے گا۔

Advertisement

گلوکارہ نے لکھا کہ میں ہمیشہ سے اپنے ملک کی ثقافت کی حامی رہی ہوں چاہے وہ پنجابی ہو یا سرائیکی اور یہ ہم پر قرض ہے کہ ہم فراموش شدہ علاقوں کی ثقافت کو فروغ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کا اپنے والد سے متعلق اہم انکشاف

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

ساحل علی بگا اور آئمہ بیگ نے اپنے گانے کا تازہ پوسٹر بھی جاری کیا ہے اور اس میں بلوچی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر