بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شردھا کپور کی گول گپے کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں شردھا کپور کو بہت زبردست انداز میں گول گپے کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شردھا کپور کا دوستی کے عالمی دن پر مداحوں کے لیے پیغام
اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” آپ لوگ کس کے پیار میں بھیگے بھیگے بھیگے؟”
اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے کالے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار رنبیر اور شردھا کپور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ شردھا کپور انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
