Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اشنا شاہ کا اپنی شادی پر ڈانس؛ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

اداکارہ اشنا شاہ کا اپنی شادی پر ڈانس؛ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ کا اپنی شادی پر ڈانس؛ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی اپنی شادی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

پاکستان کی نامور اداکارہ اشنا شاہ  گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور اب انکی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ اشنا شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کا اشنا شاہ  کی شادی کی وائرل ویڈیوز اور تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اداکارہ نے اپنی شادی کے دن عریاں لباس پہن کر پاکستانی رسم و رواج کو مجروح کیا ہے ساتھ ہی ان کے مغربی ڈانس اسٹائل پر بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ  اشنا شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا تھا کہ ’وہ لوگ جنہیں میرے لباس سے مسئلہ ہے انہیں نہ میں نے شادی میں مدعو کیا تھا نہ ہی انہوں نے میرے لباس اور جیولری کے پیسے دیئے تھے، میرا لباس میری جیولری سب پاکستانی ہے البتہ میرا دل آدھا آسٹرین ہے‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر