
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار وہاج علی نے اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کے خواہش ظاہر کردی ہے۔
حال ہی میں اداکار وہاج علی نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے کہا کہ مشہور ساتھی اداکاروں کو کوئی مشورہ دیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وہاج علی نے ساتھی اداکاروں کو دلچسپ مشورے دیے۔
یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان اداکار وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند
دانش تیمور کو مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “میں ان سے مشورہ لینا پسند کروں گا، لیکن اگر مجھے کوئی مشورہ دینا پڑے تو بھی کہوں گا کہ وہ شلوار قمیض پہنیں”۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وہاج علی نے ندا یاسر کو مشورہ دیا کہ “وہ صرف اپنے دوستوں کے ساتھ وقت گزارا کریں”۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار وہاج علی کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف
مہوش حیات کو مشورہ دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار وہاج علی کا کہنا تھا کہ میں “ان سے کہوں گا کہ ڈرامے کریں، میرے ساتھ بھی ڈرامہ کریں”۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
احد رضا میر کو مشورہ دیتے ہوئے وہاج علی نے کہا کہ “وہ پاکستان میں رہیں”۔
احمد علی اکبر کو انہوں نے کہا کہ “احمد علی اکبر کو جلد از جلد کام کرنا چاہیے کیونکہ وہ بہت زیادہ سوچتے ہیں”۔
یہ بھی پڑھیں: وہاج ایک کمال اداکار ہیں؛ یمنیٰ زیدی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News