Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

Now Reading:

معروف ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

ہانگ کانگ کی لاپتہ معروف ماڈل گرل کی ٹکڑوں میں لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کی لاپتہ ماڈل گرل آبے چوئی 21 فروری سے لاپتہ تھیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تو ماڈل گرل کے قتل کا انکشاف ہوا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہانگ کانگ کے ضلع تائی پو کے ایک گھر سے ماڈل گرل کی لاش کئی حصوں میں کٹی ہوئی ملی ہے، ماڈل گرل کی ٹانگیں فریج جبکہ سر سوپ کے برتن سے برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر خودکشی کر لی

Advertisement

رپورٹس کے مطابق پولیس نے گوشت کاٹنے والے اوزار اور الیکٹرک آری بھی برآمد کی ہے جبکہ دیگر اعضا کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے شبے میں ماڈل کے سابق شوہر، ساس، سسر اور جیٹھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ماڈل گرل اور سابق شوہر کے خاندان کے درمیان مالی تنازع چل رہا تھا اور سابق شوہر کے خاندان کے افراد نے پولیس کو اپنے بیانات سے گمراہ کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی افسران کی دھمکی سے ڈر کر بھارتی اداکارہ نے خود کشی کرلی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر