Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں ’پٹھان‘ کیساتھ ہوں، ماہرہ خان کا اعلان

Now Reading:

میں ’پٹھان‘ کیساتھ ہوں، ماہرہ خان کا اعلان
میں ’پٹھان‘

میں ’پٹھان‘ کیساتھ ہوں، ماہرہ خان کا اعلان

پاکستان شوبزانڈسٹری کی سپر اسٹارماہرہ خان نے موجودہ سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے اعلان کر ہی دیا کہ وہ سیاست میں صرف ’پٹھان‘ کے ساتھ ہیں۔

کراچی آرٹس کونسل میں نامور اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی، ’ایک شام ماہرہ خان کے نام ’ کے عنوان سے، جس کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔

میزبان انور مقصود نے ماہرہ خان سے ان کی ذاتی زندگی سے لے کر مختلف موضوعات پر سوال کیے ، جن میں سیاست بھی شامل تھی۔

انور مقصود نے سوال کیا کہ آپ کونسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتی ہیں جس پر ماہرہ خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ابھی ایک فلم آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ جواب کے دوران تھوڑا وقفہ دیتے ہوئے دوبارہ کہا کہ ’میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں۔‘

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل

ان کا کہنا تھا کہ سچ بات یہ ہے کہ لوگوں میں ایمانداری بہت کم ہوگئی ہے، کام کے ساتھ بہت کم لوگ ایماندار ہیں، میری خواہش ہے کہ کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندار ہو، آن لائن جب خبر دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ کون سی خبر سچی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر