
معروف بھارتی اداکارہ کے شوہر واش روم میں مردہ پائے گئے
معروف بھارتی اداکارہ نیلو کوہلی کے خاوند ہرمندر سنگھ واش روم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
ہرمندر سنگھ صحت مند تھے اور گوردوارے سے واپسی کے بعد واش روم گئے تھے۔
اس وقت گھر میں صرف ملازم موجود تھا، واش روم سے واپسی پر دیر لگی تو ملازم وہاں گیا اور دیکھا کہ ہرمندر فرش پر پڑے ہوئے تھے۔
ہرمندر کو اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی آخری رسومات اتوار (آج) کے روز ادا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News