
بھارت کے معروف ٹی وی اداکار ویوین دسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار ویوین دسینا کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں زیادہ کچھ تبدیل نہیں ہوا، میں عیسائی پیدا ہوا تھا اور اب میں اسلام کا پیروکار ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ میں نے 2019 کے رمضان میں اسلام کی پیروی شروع کی تھی، مجھے روزانہ 5 وقت کی نماز میں بہت سکون ملتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکار ویوین دسینا نے ماہِ رمضان کے آغاز پر اپنے پرستاروں کو مبارکباد بھی دی تھی۔
معروف ٹی وی اداکار نے ڈرامہ سیریل مدھوبالا، شکتی اور صرف تم میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News