Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے صندل خٹک پر شرمناک الزامات لگادیئے؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم شاہ نے صندل خٹک پر شرمناک الزامات لگادیئے؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے صندل خٹک پر شرمناک الزامات لگا دیئے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ صندل خٹک نے خفیہ شادی کر رکھی ہے جبکہ وہ جسم فروشی میں بھی ملوث ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ہی صندل خٹک کو مشہور کیا، میں نے انہیں لاہور، کراچی اور دبئی تک اپنے ساتھ سفر کروایا اور شہرت دلائی، ورنہ انہیں کوئی نہیں جانتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ صندل خٹک کے والد نے ان کی والدہ کو طلاق دی تھی اور ان کے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں تھا اس لیے انہوں نے صندل خٹک کو اپنے ساتھ رکھا اور انہیں شرت دلوائی اور اب وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہونے کے بعد ان کے ساتھ ہی غلط کر رہی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک؛ حریم شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

حریم شاہ نے کہا کہ صندل خٹک ان پڑھ ہیں، انہوں نے پانچویں تک اسکول پڑھا ہے جبکہ انہوں نے قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل نہیں کی اور آج تک انہوں نے انہیں نماز پڑھتے نہیں دیکھا لیکن اب لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے عمرے پر گئی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صندل خٹک ان سے متعلق غلط دعوے کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے خلاف سنگین نازیبا الزامات لگا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صندل خٹک دعوے کر رہی ہیں کہ حریم شاہ نے جھوٹی شادی کی ہیں جبکہ صندل خٹک یہ دعوے بھی کر رہی ہیں کہ میں نے بچے ضائع کروائے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: متھیرا کے بیان نے حریم شاہ کو لائیو انٹرویو کے دوران رلادیا

حریم شاہ نے کہا کہ صندل خٹک ان پر بچے ضائع کروانے، جھوٹی شادی کرنے اور ایک بیٹی کی ماں ہونے کے جھوٹے الزامات لگا رہی ہیں اور وہ ایسے الزامات پر ان کے خلاف ہتک عزت کا کیس کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر