Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد ملک کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

اسد ملک کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
اسد ملک

اسد ملک کب شادی کر رہے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان کے معروف اداکار اسد ملک کا کہنا ہے کہ وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار اسد ملک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے ان کی شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔

سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ ’ میرے حوالے سے کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ میں نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے ‘۔

  انہوں نے کہا کہ ’ شادی کے نام سے خوف آتا ہے اور تنہائی پسند انسان ہوں، کسی کے ساتھ اپنی تنہائی باٹنا پسند نہیں ہے پھر چاہے وہ بیوی ہی کیوں نہ ہو لیکن اب شادی کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اور جلد ہی اس کا اعلان کروں گا ‘۔

انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں لڑکی ذہین ہونی چاہیے یا حسین؟

Advertisement

سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ ’ دونوں ہی ہو تو اچھی بات ہے لیکن ذہین ہونی چاہیے کیونکہ ذہین عورت انسان کو خراب نہیں ہونے دیتی جبکہ حسین خاتون انسان کو خراب کر سکتی ہے ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر