Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی کا خصوصی پیغام

Now Reading:

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی کا خصوصی پیغام
ملالہ یوسفزئی

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی کا خصوصی پیغام

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی عالمی سطح پر کامیابی پر ملالہ یوسفزئی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

حال ہی میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز‘ کی تقریب سے کچھ یادگار تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایوارڈ کی تقریب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کے لیے’بیسٹ انٹرنیشنل فلم ایوارڈ‘ کا اعلان ہوتے ہی شرکاء تالیاں بجاتے ہوئے کھڑے ہوکر فلم کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Malala Yousafzai (@malala)

Advertisement

 جبکہ تصاویر میں ملالہ اپنی فلم کی ٹیم اور تقریب میں شریک دیگر لوگوں کے ساتھ کیمرے کے لیے پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ملالہ یوسفزئی نے تصاویر اور ویڈیوز کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ مجھے بہت فخر ہے کہ ہماری فلم ’جوائے لینڈ‘ نے ’انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز‘ میں ’بیسٹ انٹرنیشنل فلم ایوارڈ‘ اپنے نام کیا ہے ‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’ یہ پاکستانی فنکاروں، فلم کے وژنری مصنف اور ہدایت کار کے لیے ایک ناقابل یقین لمحہ ہے ‘۔

Advertisement

 نوبل انعام یافتہ نے لکھا کہ ’ مجھے بہت سارے پرانے اور نئے دوستوں کو دیکھ کر اور ان کے کام کی حوصلہ افرائی کرنے کے لیے اس تقریب میں شرکت کرنا بہت اچھا لگا ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر