Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فلموں کی اسکرپٹس پر ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، اداکار عمران عباس

Now Reading:

پاکستانی فلموں کی اسکرپٹس پر ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، اداکار عمران عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی اسکرپٹس پر ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار عمران عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حالیہ جتنی بھی فلمیں ریلیز ہوئیں ان فلموں کے 50 فیصد اسکرپٹ میرے پاس موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لیکن مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں ابھی فلموں کے اسکرپٹ اور کہانیوں پر بہت کام کیے جانے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار عمران عباس ایک بار پھر بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار

ان کا کہنا تھا کہ ابھی شاید میں اس قابل نہیں کہ پاکستان کی خوبصورت فلموں کا حصہ بن سکوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@imranabbas.official)

اداکار عمران عباس نے کہا کہ میں حال ہی میں بھی جن فلموں پر کام کر رہا ہوں وہ پاکستان سے نہیں ہیں، ان میں سے ایک فلم امریکا، 2  بالی ووڈ اور ایک انڈین پنجابی فلم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امیشا پٹیل عمران عباس سے شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ نے بالآخر خاموشی توڑدی

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ اس بات کی میری خواہش پوری ہوگئی کیوں کہ مجھے شوق تھا کہ میں پنجابی سنیما میں بھی کام کروں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پنجابی سنیما دنیا میں بہت مقبول سنیما ہے، اس زبان میں جتنی خوبصورتی اور چاشنی موجود ہے میرے خیال میں وہ دنیا کی دوسری زبانوں میں نہیں پائی جاتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر