Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی گلوکارہ نے مشہور زمانہ گانا ’ کہانی سنو ‘ گا کر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

Now Reading:

بھارتی گلوکارہ نے مشہور زمانہ گانا ’ کہانی سنو ‘ گا کر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

بھارت کی معروف گلوکارہ سواتی مشرا نے کراچی سے تعلق رکھنے والے  لیاری کے رہائشی بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا مشہور زمانہ گانا ’ کہانی سنو ‘ گا کر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

حال ہی میں گلوکارہ سواتی مشرا نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کو کہانی سنو گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Swati Mishra✨ (@swatimishra476)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ سواتی مشرا نے کہانی سنو گانے کا فیمیل ورژن گایا ہے جس کو انہوں نے خود ہی کمپوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو ‘ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا

اس گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے جبکہ صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ لیاری سے تعلق رکھنے والے کیفی خلیل نے ابتدائی طور پر ’کہانی سنو‘ گانے کو جون 2021 میں ریلیز کیا تھا۔

اس کے بعد کیفی خلیل نے اسی گانے کو نئے انداز میں جون 2022 میں بھی ریلیز کیا جس کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میں جو بھی لکھتا اور گاتا ہوں وہ دراصل میرے ساتھ ہو چکا ہے، گلوکار کیفی خلیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر