Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت کونسا چیلنجنگ رول کر رہے ہیں؟ سسپنس ختم

Now Reading:

ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت کونسا چیلنجنگ رول کر رہے ہیں؟ سسپنس ختم
ہیرا پھیری 3 میں

ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت کونسا چیلنجنگ رول کر رہے ہیں؟ سسپنس ختم

بالی ووڈ کی مقبول ترین  کامیڈی فلم  ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت کونسا چیلنجنگ رول ادا کر رہے ہیں؟ اس حوالے سے انہوں نے خود ہی سب بتا کر سارا سسپنس ختم کردیا۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویومیں سنجے دت نے بتایا کہ وہ ہیرا پھیری 3 میں نابینا ڈان کا کردار نبھا رہے ہیں، فلم کی شوٹنگ رواں سال ہی شروع ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلم کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا، اداکار اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پاریش روال سے میرا بہت پرانا رشتہ ہے، ان کے ساتھ رہنا مجھے اچھا لگتا ہے۔

سنجو بابا فلم ہیرا پھیری میں نیا اضافہ ہیں، اس کے ابتدائی 2 حصوں میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پاریش راول نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

 فلم ’ہیرا پھیری‘ کو 2000 میں ریلیز کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز کی گئی تھی ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرا پھیری 3 کا آغاز سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ کے آخری سین سے ہو گا، یہاں سے کہانی شروع ہو گی اور تینوں مرکزی کرداروں کو اسلحہ اور مافیا کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں دکھایا جائے گا۔

 واضح رہےکہ فلم کے پہلے دونوں حصوں کی طرح تیسرے میں بھی ں اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی  مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر