Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں یہ احساس ہونا چاہیے کہ ان کے والدین بہت محنت سے پیسے کماتے ہیں، کرینہ کپور

Now Reading:

بچوں میں یہ احساس ہونا چاہیے کہ ان کے والدین بہت محنت سے پیسے کماتے ہیں، کرینہ کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ بچوں میں یہ احساس ہونا چاہیے کہ ان کے والدین بہت محنت سے پیسے کماتے ہیں۔

آج ہم آپکو ایسے مشہور اداکاراؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کے بچوں کے پاس کونسی قیمتی چیزیں ہیں۔

کرینہ کپور

اداکارہ کرینہ کپور بچوں کی تربیت کے معاملے میں کافی محتاط ہیں۔

وہ اپنے بچوں کو چھٹیاں منانے کے لئے مہنگے ترین علاقوں میں لے کر جاتی ہیں اور قیمتی چیزیں اور کھلونے اُن کو دلاتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور کے بہت زیادہ مہنگے کپڑے پہنتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے کرینہ کپور نے بتایا کہ میں اور سیف علی خان دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ بچوں کے لئے اچھے کپڑے خریدے جائیں لیکن انہیں ایک اسٹائل آئی کن کے طور پر نہ دکھایا جائے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بچوں میں یہ احساس ہو کہ ان کے والدین نے بہت محنت سے پیسے کمائے ہیں۔

سونم کپور

معروف بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اکثر خواتین، بچوں اور غریب افراد کے حق کے لئے آواز اٹھاتی ہیں۔

حال ہی میں ان کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کا بیٹا بین الاقوامی برانڈ ڈائیور کے مہنگے ترین سٹرالر میں بیٹھا ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

Advertisement

اس اسٹرالر کی قیمت $ 11,500.00 ہے جو پاکستانی تقریباً 33 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ 2 سال کے مختصر عرصے کے لئے اتنا مہنگا اسٹرالر لینا سوائے فضول خرچی اور دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر