Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر اخلاقی ویڈیوز لیک؛ حریم شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

Now Reading:

غیر اخلاقی ویڈیوز لیک؛ حریم شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کے بعد معروف ٹک ٹاکر  حریم شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر  حریم شاہ کا غیر اخلاقی ویڈیوز لیک سے متعلق بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہ جو ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں یہ میری اپنی دوستوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے وائرل کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک، حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

انہوں نے کہا کہ یہ میرے ساتھ رہتی تھیں اور میرے موبائل کا پاسورڈ جانتی تھیں، ایک سال پہلے میں نے عائشہ کے خلاف کمپلین بھی درج کروائی تھی۔

Advertisement

 حریم شاہ نے کہا کہ عائشہ شروع سے مشکوک تھی کیونکہ یہ ویڈیوز وائرل کرنے سے پہلے میری کچھ دوستوں کو ان ویڈیوز کے بارے میں بتا چکی تھی۔

Advertisement

معروف ٹک ٹاکر   حریم شاہ نے کہا کہ ان ویڈیوز سے مجھے کچھ نہیں ہو گا کیونکہ ان میں کوئی تیسرا شخص نہیں بلکہ میرا اپنا شوہر ہے۔

دوسری جانب معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ مجھے حریم نے بتایا کہ وہ ایف آئی اے میں ان ویڈیوز کے وائرل ہونے سے اس سال پہلے ہی شکایت درج کرواچکی ہیں لیکن ایف آئی اے نے مواد کے منظر عام پر آنے تک انتظار کا کہا ‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ ہمیں یہ بتایا جائے کہ یہ کس ملک کا قانون ہے جہاں قتل کی دھمکی پر کہا جائے پہلے مرنے کا انتظار کرو، میں پہلے حریم شاہ کے ساتھ نہیں تھا مگر اب ہوں ‘۔

بلال نے کہا کہ ’ میں نے ان ویڈیوز کے بعد آئندہ اسپین ٹرپ کو بھی کینسل کردیا، ہم جلد  پاکستان آکر مخالفین کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے ‘۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر