رشمیکا مندانا نئی فلم میں کس ہیرو کیساتھ نظر آئینگی؟ ٹیزر جاری
بھارت کی نامور اداکارہ رشمیکا مندانا اپنی نئی فلم میں نِتھن کی ہیروئن بن رہی ہیں، جس کا ٹیزر بھی مداحوں کیلئے شیئر کردیا گیا ہے۔
رشمیکا نے ایک پوسٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ڈائریکٹر وینکی کڈومولا اور نتھن کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔
The trio so rare even we are aware!#VNRTrio is back with something more entertaining and more adventurous 💥💥
Watch now!
– https://t.co/QOItFmESkPAdvertisementMore details soon!@actor_nithiin @VenkyKudumula @gvprakash @MythriOfficial pic.twitter.com/zYKHVDpMRc
— Rashmika Mandanna (@iamRashmika) March 22, 2023
فلم کے پروڈیوسر نوین یرنینی اور روی شنکر ہوں گے جبکہ موسیقی پرکاش کمار ترتیب دیں گے۔

رشمیکا، نتھن اور وینکی پہلے بھی ایک ساتھ ’بھیشما‘ میں کام کرچکے ہیں۔
رشمیکا کی آخری فلم ’مشن مجنوں‘ تھی جو نیٹ فلکس پر 20 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
