Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد کپور کو لوگوں کا انکی تعریف کرنا کیوں نہیں پسند تھا؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

شاہد کپور کو لوگوں کا انکی تعریف کرنا کیوں نہیں پسند تھا؟ اداکار نے بتادیا
شاہد کپور

شاہد کپور کو لوگوں کا انکی تعریف کرنا کیوں نہیں پسند تھا؟ اداکار نے بتادیا

بھارت کے معروف اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ جب میں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو مجھے لوگوں کا میری تعریف کرنے کا طریقہ پسند نہیں آیا۔

 حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیریئر کی ابتداء کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ مجھے اس بات سے نفرت تھی کہ لوگ میری تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں بہت ’کیوٹ بوائے‘ ہوں ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ شاہد کپور کی اہلیہ کے جےپور میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

انہوں نے کہا کہ ’ مجھے یہ لفظ کبھی پسند نہیں تھا لیکن وقت کے ساتھ اب میں نے لوگوں کے اس انداز کو قبول کرنا سیکھ لیا ہے ‘۔

شاہد کپور نے کہا کہ ’ مجھے’کیوٹ‘ لفظ اس لیے ناپسند ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جو لوگ اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں وہ تعریف کرتے ہوئے کنجوسی کرتے ہیں ‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ شاہد کپور کو  کرائم تھرلر او ٹی ٹی سیریز ’فرضی‘ میں شاندار اداکاری کے جوہر دِکھانے پر دنیا بھر سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر