
سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ثناء خان نے بتایا کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن یقینی طور پر ماں بننا ایک خوبصورت احساس ہے۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2020 میں اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز کو الوداع کہہ دیا تھا جبکہ نومبر 2020 میں انہوں نے مذہبی اسکالر مفتی انس سے شادی کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ثناء خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News