شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ کی تنخواہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے فینز ناصرف بھارت بلکہ کروڑوں کی تعداد میں دنیا بھر میں موجود ہیں ۔
مداحوں کی اتنی بڑی تعداد اور شہرت کے باعث شاہ رخ خان نے اپنی سیکیورٹی انتہائی سخت کر رکھی ہے ، جس کےلئے انہوں نے ایک ذاتی محافظ بھی بھاری معاوضے پر رکھا ہوا ہے جو مستقل ان کے ساتھ رہتا ہے۔

باڈی گارڈ کو سب سے زیادہ تنخواہ دینے والے اداکار شاہ رخ خان ہیں جو اپنے محافظ ( سیکیورٹی گارڈ) روی سنگھ کو ماہانہ 22 لاکھ 50 ہزار روپے تنخواہ دیتے ہیں جوکہ سالانہ 2 کروڑ 70 لاکھ بھارتی روپے بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان بالی ووڈ سے کب ریٹائرہونگے؟ پٹھان کا دلچسپ جواب
روی سنگھ شاہ رخ اور ان کے اہل خانہ کی سیکیورٹی ٹیم کے سربراہ کے طور پر تقریباً 10 سالوں سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ شاہ رخ خان کا عفت عمر کے نام محبت بھرا پیغام؛ ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
