Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی

Now Reading:

حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی
حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی

پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کروا کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔

حدیقہ کیانی نے گھروں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی مہم کا حصہ بننے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین میں بڑی تعداد میں حاملہ خواتین شامل تھیں جو موت کا شکار ہو رہی تھیں اس لئے میٹرنٹی ہوم کا قیام اہم تھا۔

Advertisement

حدیقہ کیانی نے کہا کہ بہت مشکور ہوں کہ لوگوں نے وسیلہ راہ کی اس مہم پر بھروسہ کیا،ان کی مدد سے ہم تحصیل تمبو ضلع نصیر آباد بلوچستان میں 100 گھر تعمیر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی کی جانب سے ان کی سیلابی مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا تاہم ان میں سے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جس میں ایک اسکول اور ایک میٹرنٹی ہوم شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر