Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینا رائے اور سوناکشی سنہا کے درمیان مشابہت کیوں؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

Now Reading:

رینا رائے اور سوناکشی سنہا کے درمیان مشابہت کیوں؟ نیا انکشاف سامنے آگیا
رینا رائے اور سوناکشی سنہا کے درمیان مشابہت کیوں؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

رینا رائے اور سوناکشی سنہا کے درمیان مشابہت کیوں؟ نیا انکشاف سامنے آگیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا  اور ماضی کی اداکارہ رینا رائے میں غیر معمولی مشابہت کیسے اور کیوں ہے؟ اس حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ رینا رائے سے انٹرویو کے دوران جب یہ سوال کیا گیا کہ سوناکشی سنہا آپ جیسی لگتی ہیں۔ کیوں؟

میزبان کے سوال پر اداکارہ رینا رائے نے کہا کہ ’وہیں نہ، یہ تقدیر کے اتفاق ہوتے ہیں، اب یہ ہی دیکھ لیجئے کہ جیتو جی اور میری مائیں جڑواں بہنیں لگتی ہیں۔

 پاکستانی کرکٹر اور اداکار محسن خان سے شادی سے قبل اداکارہ رینا رائے اور اداکار شتروگھن سنہا ( سوناکشی کے والد) کے تعلقات تھے۔ جس کا ذکر اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی سوانح عمری  میں بھی تفصیل سے کیا ہے۔

Advertisement

سلمان خان نے سوناکشی سنہا سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

واضح رہےکہ اداکارہ رینا رائے نے 1983 میں پاکستانی کرکٹر محسن خان سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ پاکستان منتقل ہوگئی تھیں، ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ تاہم ان دونوں کی شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور 1990 میں ان کی شادی طلاق پر ختم ہوگئی جس کے بعد رینا رائے بھارت واپس چلی گئیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر