Advertisement
Advertisement
Advertisement

الو ارجن نے شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟

Now Reading:

الو ارجن نے شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟
الو ارجن نے شاہ رخ خان

الو ارجن نے شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار الو ارجن نے کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ  کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن کو شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ میں مختصر کردار (کیمیو) ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے اپنی فلمی مصروفیات کے باعث کرنے سے معذرت کردی۔

رپورٹس کے مطابق الو ارجن آج کل اپنی نئی فلم پشپا 2 کےلیے زبردست تیاری کر رہے ہیں، پشپا کا پہلا پارٹ بہت کامیاب رہا تھا۔

واضح رہےکہ پشپا پہلی بھارتی فلم ہے جس کے گیتوں کو مجموعی طور پر 5 ارب مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پشپا – دی رول کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Allu Arjun (@alluarjunonline)

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر