
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ منشا پاشا نے فنکاروں کو ایک اہم مشورہ دے دیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے سوشل میڈیا میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ساتھی اداکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کا مشورہ دے دیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے لکھا کہ پاکستانی فنکاروں، کرکٹرز، میزبان وغیرہ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی، آپ کے کام کی اور آپ کے ملک کی عزت کرے تو پہلے ایک دوسرے کا احترام اور عزت کرنا سیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: مشہور شخصیات کی شادیاں کیوں ناکام ہوتی ہیں؟ منشا پاشا نے وجہ بتادی
انہوں نے ایک اور انسٹا گرام اسٹوری میں لکھا کہ ایک دوسرے کی تضہیک کرنا اور بے قدری کرنا بند کریں، دوسروں کے کام کی قدر نہ کرنے سے آپ کا وقار بلند نہیں ہوگا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: زندگی میں کبھی عالیشان چیزوں کی خواہش نہیں رہی، منشا پاشا کا بول کو خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News