
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کی وجہ سے کم عمری میں ہی اُنہیں اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑگئی تھی۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ وہ گھریلو معاشی مسائل کی وجہ سے اپنی پڑھائی مکمل نہیں کر سکیں اور انہوں نے کالج کی تعلیم بھی مکمل نہیں کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر کی واحد کفیل ہیں اور انہیں اپنی کالج کی پڑھائی درمیان میں ہی چھوڑنی پڑی کیونکہ انہیں خوش قسمتی سے شوبز میں کام مل گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا
اداکارہ ہانیہ عامر نے بتایا کہ شوبز میں کام ملنے پر انہیں پیسے ملنے لگے تھے جس کی اُس وقت انہیں بےحد ضرورت بھی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News