Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان اور منیب بٹ کی صلح ہوگئی، تصاویر وائرل

Now Reading:

فیروز خان اور منیب بٹ کی صلح ہوگئی، تصاویر وائرل
فیروز خان اور منیب بٹ

فیروز خان اور منیب بٹ کی صلح ہوگئی، تصاویر وائرل

اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ اداکارہ ایمن خان  کے گھر کا پتہ اور موبائل نمبر انٹرنیٹ پر لیک کرنے پر فیروز خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروا رکھی تھی تاہم اب اس معاملے میں نیا موڑ آگیا۔

اب دونوں شوبز کی شخصیات کی جانب سے پہلے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں ایک جانب فیروز خان اور دوسری جانب منیب بٹ موجود ہیں اور درمیان میں صلح کرانے والے صاحب زادہ سلطان موجود ہیں۔

اس تصویر کے علاوہ فیروز خان نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ 17 جنوری کو میری پرانی لیگل ٹیم نے ایک لیگل نوٹس جو ڈرافٹ کیا وہ میں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کردیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان سے صلح کا معاملہ؛ ایمن اور منال نے بھی بیان شیئر کردیا

میں نے اس ڈرافٹ کو پوسٹ کرنے سے قبل یہ نہیں نوٹس کیا کہ اس پر جن کو نوٹس بھیجا گیا ان کی ذاتی معلومات بھی موجود ہیں۔ جیسے ہی مجھے اس بات کا احساس ہوا میں نے چند ہی منٹوں میں اس پوسٹ کو ڈیلٹ کردیا۔ لیکن اس کی وجہ سے میرے لوکیگز کی پرائیوسی کو نقصان پہنچا ۔ بحثیت اداکار میں جانتا ہوں کہ پرائیوسی کی کیا اہمیت ہے ۔ میرا یہ ارادہ بالکل بھی نہیں تھا۔ کہ میں میرےکولیگز اس کی وجہ سے ڈسٹرب ہو، میں اس بات کی دل کی گہرائی سے معافی مانگتا ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

منیب بٹ نے بھی وضاحتی معافی نامہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا۔

جس میں انہوں نے لکھا کہ میں منیب بٹ اور میری فمیلی ایک بہت تکلیف اور ذہنی پریشانی سے گزری جو کہ فیروز خان کی غلطی کی وجہ سے ہوا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

انہوں نے لکھا کہ میں نے فیروز خان کے خلاف جوبھی بیانات دیئے وہ میں واپس لیتا ہوں۔ فیروز خان اور سیدہ علیزے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ہمیں عدالتی نظام ہر بھرپور بھروسہ ہے۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے ہمیں جس کا احترام کرنا چاہیے۔ اور بلا ضرورت تبصروں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔

Advertisement

دونوں شخصیات کی صلح پر فیروز اور منیب کے مداح اس بات کو سراہتے ہوئے کومنٹس کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر