
اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دیں
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دی ہیں۔
حال ہی میں معروف اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں وہ گالف کھیل رہے ہیں۔
تصویر کے کیپشن میں حمزہ امین نے لکھا ہے کہ ولیمے کی تیاری کر رہا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: جمائما اداکارہ اشنا شاہ کی شادی پر افسردہ کیوں ہوگئیں؟
انہوں نے اشنا شاہ کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا کہ میری خوبصورت اہلیہ ولیمے کیلئے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ اشنا شاہ کے برائیڈل ڈریس سے متعلق ڈیزائینر کا اہم بیان سامنے آگیا
شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ اشنا شاہ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے، ان کا زیور بھی سفید رنگ کا ہے اور وہ مسکرا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News