Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا کو عمرے کی ادائیگی کے لیے عبایا کس مشہور شخصیت نے دیا؟

Now Reading:

ثانیہ مرزا کو عمرے کی ادائیگی کے لیے عبایا کس مشہور شخصیت نے دیا؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا رمضان المبارک کے آغازسے قبل فیملی کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کے لیے روانہ ہوئیں۔

ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر والدین، بہن انعم مرزا، بہنوئی اسد اور دیگرکے ہمراہ مدینہ منورہ سے دلکش تصاویرشیئرکیں۔

بیٹے اذہان مرزاملک کے ساتھ مسجد نبوی کے صحن میں کھنچوائی گئی دلکش تصویرسے آغازکرنے والی ثانیہ نے کیپشن میں اپنی دعاؤں کی قبولیت کی دُعا مانگی۔

تصاویرمیں اذہان کے علاوہ ثانیہ کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی بیٹی بھی موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مدینہ منورہ کے بعد ادائیگی عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گی، انہوں نے عبایا کی فراہمی پر انسٹا اسٹوریزمیں شوبزکو خیرباد کہہ کراسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارنے والی بھارتی اداکارہ ثناء خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر امام الحق کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

مدینہ منورہ میں ثانیہ اور فیملی نے جس ہوٹل میں قیام کیا ان کی جانب سے بھی بھارتی ٹینس اسٹار کو بھرپور خوش آمدید کیا گیا ہے۔

انہوں نے ہوٹل کی جانب سے دیے جانے والے کیک کی تصویر بھی شیئرکرتے ہوئے ہوٹل اورٹورکمپنی کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر