
سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر سے کیا سیکھا؟
بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے 5 سالہ فلمی کیریئر میں ایک اہم کام سیکھ لیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اُنہوں نے اپنے 5 سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ میں اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو ترجیح دیتی ہوں لیکن جب تک میں خود اس اسکرپٹ سے مطمئن نہ ہوجاؤں تو فلم سائن کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اُنہوں نے مزید کہا کہ میں زندگی میں اپنے وقت کی بہت قدر کرتی ہوں پھر چاہے وہ کام کا وقت ہو یا فارغ وقت۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سارہ علی خان نے کہا کہ اب میں فلموں میں ایسے کردار کرنا چاہتی ہوں جو مضحکہ خیز اور عجیب ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News