
اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کی بولڈ تصاویر وائرل
پاکستان کے نامور اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق کی دلکش بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
وائرل تصاویر میں اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق کو مغربی انداز کے لباس میں بولڈ انداز اپنائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ عمران اشرف کی بیٹے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل
اس سے قبل عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے انسٹا گرام پرعمران اشرف کا نام ہٹا کر اپنے والد کا نام لکھ لیا تھا۔
کرن نے عمران اشرف کی تمام تصویریں بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی تھیں۔
جس کے بعد کرن اشفاق نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ اسٹوریز پوسٹ کی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا ماننا تھا کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔
عمران اشرف کی اہلیہ نے ایک اسٹوری شئیر کی تھی جس میں لکھا گیا تھا کہ “ایک عورت کو اپنے ساتھی سے صرف وفاداری چاہیے ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News