Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ کی طبیعت ناساز؛ اسپتال منتقل

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ کی طبیعت ناساز؛ اسپتال منتقل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث اُنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کو اسپتال کے بیڈ پر لیٹا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک اور اسٹوری میں انہوں نے بتایا کہ وہ فوڈ پوائیزنگ کا شکار ہوچُکی ہیں جبکہ اداکارہ نے مداحوں سے صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizootiful 🤍 (@alizehshahofficial)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کو اپنے کام پر زیادہ توجہ دینی چاہیے، اداکارہ سنیتا مارشل 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر