Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہانی سنو کے جواب میں ہماری سنو آگیا

Now Reading:

کہانی سنو کے جواب میں ہماری سنو آگیا

لیاری کے رہائشی بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا زمانہ مشہور گانا کہانی سنو کا جوابی گانا ہماری سنو بھی آگیا ہے۔

کیفی خلیل نے ابتدائی طور پر ’کہانی سنو‘ گانے کو جون 2021 میں ریلیز کیا تھا۔

اس کے بعد کیفی خلیل نے اسی گانے کو نئے انداز میں جون 2022 میں بھی ریلیز کیا جس کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

گلوکار کیفی خلیل کے گانے ”کہانی سنو“ کے جواب میں اب گلوگارہ مہر حسین نے اس کا فی میل ورژن ”ہماری سنو“ یوٹیوب پر جاری کیا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین ”ہماری سنو“ کو ناصرف کافی پسند کر رہے ہیں بلکہ مہر حسین کے کام اور ان کی اداکاری کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیفی خلیل نے ورلڈ گلوبل چارٹس میں جگہ بنالی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر